► WELCOME to www.IndianMuslimObserver.com -- India's Leading Muslim News Portal. ► Indian Muslim Observer has completed its over 10 years of existence. Your Patronage and Support will help us sustain for long. ► ADVERTISE & REACH OUT to the WORLD!! ► Redefining Community Journalism. ► IMO Motto: "Breaking Perceptions. Delivering Truth". ► Bringing you News, Views, Analysis and all that affects Muslims in India and worldwide. ► IMO Website BEST VIEWED on Google Chrome!!!
 
12 October 2011

سنجےو بھٹ کی گرفتاری گجرات مےں جمہورےت پر فسطائےت کی فتح

Bookmark and Share
عابد انور

ہندوستان مےں آزادی کے بعد سے حکومت ، وزارت اور انتظامےہ مےںکچھ قدآور لےڈر اور افسران قابض ہوگئے جنہوں نے کبھی بھی ہندوستان کو حقےقی جمہوری ملک بننے نہےںدےا۔ہندوستانی جمہوریت مسلمانوں کو سزا دےنے، انتخابات کے بہانے زندگی کے تمام شعبوں سے دور رکھنے، حکومتی رعاےت کا کسی بھی صورت مےں مسلمانوں تک نہ پہنچنے دےنے سے عبارت ہوگئی۔آہستہ آہستہ جمہورےت فسطائےت کے فروغ، فرقہ وارانہ آہنگی تباہ کرنے کا سب سے بڑا ہتھےار بن گئی پچھلے 65 سالہ ہندوستان کی تارےخ دےکھےں توےہ بات آسانی سے سمجھ مےں آجائے گی۔گجرات مےں مودی حکومت جو کچھ بھی کر رہی ہے اس مےں کسی کو نہ تو تعجب ہے، نہ حےرانی ہے اور نہ ہی افسوس ہے ۔


No comments:

Post a Comment